62.7 F
Pakistan
Tuesday, October 20, 2026
HomeBusinessوزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات تیز کرنے، فیس لیس نظام جلد...

وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات تیز کرنے، فیس لیس نظام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں جاری اصلاحات کی رفتار تیز کرنے، ٹیکس وصولی کے شعبوں میں فیس لیس نظام کا نفاذ جلد مکمل کرنے اور ٹیکس گیپ پر قابو پانے کے لیے ادارے کی استعدادِ کار میں مسلسل بہتری لانے کی ہدایت کی ہے۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments