(24 نیوز)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز نے سلطان گوہر کو چیئرمین آباد نارتھ ریجن نامزد کردیا, سلطان گوہر سی ای او لیک سٹی ہولڈنگز بھی ہیں،آباد نارتھ ریجن کی ایگزیکٹو کمیٹی نے نارتھ ریجن کے چیئرمین کا تقرر کیا گیا ہے۔