(روزینہ علی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکولم نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی،گزشتہ چند برسوں میں متعدد بار پاکستان کا دورہ کر چکا ہوں،پاکستان میں ہمیشہ بہترین کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا۔