62.7 F
Pakistan
Tuesday, October 20, 2026
HomeSportsپاکستان میں ہمیشہ بہترین کرکٹ کھیلی ، مہمان نوازی، موسم بہت پسند...

پاکستان میں ہمیشہ بہترین کرکٹ کھیلی ، مہمان نوازی، موسم بہت پسند آیا:برینڈن میکولم

(روزینہ علی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکولم نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی،گزشتہ چند برسوں میں متعدد بار پاکستان کا دورہ کر چکا ہوں،پاکستان میں ہمیشہ بہترین کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments