(جمال الدین جمالی)نو مئی اورجناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شبیر گجر کا مزید 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا،عدالت نے 28 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔