اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے لرنر پرمٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید اور ڈپلیکیٹ لائسنس کے حصول کے لیے آن لائن درخواستوں کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق شہری کل سے آن لائن پورٹل کے ذریعے ان سہولتوں کے لیے درخواست دے سکیں گے …



