لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں روٹی کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، جس سے پہلے ہی بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان شہریوں کے مالی بوجھ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ روٹی جو پہلے 17 روپے میں فروخت ہوتی تھی، اب 20 روپے میں دستیاب ہے، جس سے گھرانوں کے روزمرہ …



