اسلام آباد (18 اکتوبر 2026): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کا احوال سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی کے بعض ارکان نے لانگ مارچ کی حکمت عملی کو ناقص قرار دے دیا، جبکہ بعض ارکان نے اس میں وزیر اعلیٰ کے



