سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان سعودی اتحادی افواج کا کہنا ہے حادثے میں عملے کے دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ترجمان میجرجنرل ترکی المالکی نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر کو حوثی ملیشیا کی جانب سے مار گرانے کے دعوے کو مسترد کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے ہیلی کاپٹر



