غم و غصے میں مبتلا لواحقین نے سڑک پر پتھر پھینک کر کشمیر ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا۔ ایک گھنٹے تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں The post پھگواڑی: کشمیر ہائی وے پرکوسٹر کی ٹکر سے پیدل شخص جاں بحق، شہریوں کا شدید احتجاج appeared first on Ummat News.



