گوجر خان(پنڈی پوسٹ نیوز)اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کی جانب سے رِنگ روڈ منصوبے پر جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔ کنٹریکٹر کو ہدایت کی گئی کہ منصوبے کو 25 اکتوبر تک مکمل کرنا یقینی بنایا جائے۔ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (PHA) کی جانب سے منصوبے کے اطراف مزید پڑھیں The post ACگوجر خان کا رنگ روڈ منصوبے کا معائنہ، کام 25 اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت appeared first on pindipost. pk.



