اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سانحہ کارساز کے شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قربانیاں قومی تاریخ کا روشن باب ہیں۔