جنوبی اضلاع، ڈی آئی خان، بنوں، کوہاٹ ریجن اور تمام ضم شدہ اضلاع میں تعینات پولیس اہلکاروں کو بنیادی تنخواہ کا 120 فیصد سکیورٹی چیلنج الاؤنس دینے کی تجویز ہے The post خیبرپختونخوا پولیس کے لیے 120 فیصد تک سکیورٹی الاؤنس کی تجویز appeared first on Ummat News.



