لاہور(شوبزڈیسک) معروف اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے لباس اور ہیئر اسٹائل کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ حرامانی ان دنوں کینیڈا میں موجود ہیں جہاں وہ مختلف تقریبات اور پروگراموں میں شرکت کر رہی ہیں۔حال ہی میں حرا مانی نے ٹورنٹو میں ایک فوڈ شاپ کی افتتاحی تقریب



