بولٹن (شیخ اعجاز افضل): برطانیہ کے شہر بولٹن میں گجرات سے تعلق رکھنے والی معروف چھوکر فیملی کی جانب سے میجر جنرل دلاور خان کے اعزاز میں ایک پُرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں برطانیہ اور یورپ کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت پاکستانی کمیونٹی کے The post بولٹن میں میجر جنرل دلاور خان کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں شرکت appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



