کوالالمپور: ماہ نور علی نے بھارتی حریف کو شکست دے کر جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لیپاکستان کی ابھرتی ہوئی ویمن سکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے ملائیشیا جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی کھلاڑی دیویانشی جین کو شکست دے دی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔



