راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق سابق کپتان مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے۔ سابق کپتان نے اس حوالے سے بتایا کہ سودر پسچم رائیلز کا حصہ بننے پر بہت پُرجوش ہوں، نیپال



