60 F
Pakistan
Saturday, October 17, 2026
HomeSportsپاکستان کی ماہ نور علی نے جونیئر سکواش اوپن چیمپئن شپ میں...

پاکستان کی ماہ نور علی نے جونیئر سکواش اوپن چیمپئن شپ میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی

کوالالمپور: ماہ نور علی نے بھارتی حریف کو شکست دے کر جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لیپاکستان کی ابھرتی ہوئی ویمن سکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے ملائیشیا جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی کھلاڑی دیویانشی جین کو شکست دے دی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments