اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 16 اکتوبر 2026 کی مارکیٹ ریٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تقریباً 26 سے 35 روپے فی واٹ کے درمیان ہیں، جبکہ قیمتوں میں برانڈ، ماڈل اور معیار کے لحاظ سے فرق ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لانگی (Longi) سولر پینل کی قیمت تقریباً 28 سے 32 روپے …



