پشتونخوا نیپ عوامی حقوق کے تحفظ، آئینی بالادستی اور دیرپا امن کے لیے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھے گی کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ): پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ پارٹی کے دفاتر عوامی مسائل اور مشکلات کے حل کے ساتھ ساتھ پارٹی کی نظریاتی، سیاسی اور تنظیمی …



