کراچی(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے ساتھ پاکستان میں جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ قیمت 440, 636 روپے تک پہنچ گئی۔ چاندی کی قیمت بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی …



