جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی ڈگری کے اصلی ہونے کی تصدیق کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ایک سال کی توسیع کی کثرت رائے سے منظوری دیدی گئی۔ جوڈیشل کمیشن کے اعلامیے کے مطابق سیکرٹری جوڈیشل کمیشن نے … The post احسن بھون کی ڈگری کے اصلی ہونے سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اہم بیان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



