سعودی دارالحکومت ریاض میں اے ایف سی چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے میچ میں ازبکستان کے نیفتچی فرغانہ کے خلاف میچ کے بعد رونالڈو کا سعودی عرب سے محبت کا جذباتی اظہار توجہ کا مرکز بن گیا۔ گلف نیوز کے مطابق میچ کے اختتام پر رونالڈو النصر کے حامیوں کے ساتھ مشہور ‘وائیکنگ کلیپ’ جشن میں … The post سعودی رنگوں میں ملبوس رونالڈو کی تصویر شیئر، سعودی عرب سے محبت کا جذباتی پیغام بھی جاری appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



