گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 13 اکتوبر 2026): گوجرخان شہر کے نواحی علاقے اکبر آباد کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے محمد عمران عرف ثانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی وجہ سابقہ دشمنی بتائی جا رہی ہے، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ تھانہ …



