کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |13 اکتوبر2026)–مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد نے کہا کہ چھ برسوں میں بارہ ارب کے ترقیاتی کام کروا چکا ہوں اس وقت 48 سڑکوں کی تعمیر مکمل ہو چکی یا ان پر کام جاری ہے حلقے کے تمام مسائل زبانی یاد …



