کراچی: شہر قائد میں مسلح ڈکیتوں کی جانب سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ رات ڈاکوؤں نے غریب بائیک رائیڈر سے اس کا موبائل فون اور موٹرسائیکل چھین لی۔ کراچی کے علاقے شہیدِ ملت روڈ کے قریب آن لائن بائیک رائیڈر سے موٹر سائیکل سوار مسلح افراد موبائل فون اور موٹرسائیکل چھین



