اسلام آباد: متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو عوامی اجتماعات، مظاہروں اور سیاسی سرگرمیوں میں شرکت سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا بھاری جرمانے اور ملک بدری کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیورو آف ایمگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر یا کام کرنے والے پاکستانی



