اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے لبنان کے سفیر عبدالعزیز عیسیٰ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور لبنان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔