کرک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایس ایچ او داؤد خان اور پولیس اہلکار فرہاد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں پولیس افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہداء کو سلامی The post کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



