راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ بحیثیت کپتان پہلی بار ملک کی نمائندگی کا موقع ملنا ان کے لیے اعزاز ہے، کوشش ہوگی کہ ٹیم کی بہترین انداز میں قیادت کرتے ہوئے ملک کا نام سربلند کریں۔
قومی ٹیم کی قیادت اعزاز، بہترین کارکردگی کی کوشش ہوگی، صاحبزادہ فرحان
RELATED ARTICLES



