لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہارِ تشکرکیا ہے اور سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر اظہارِ تشکر
RELATED ARTICLES



