حکومتی کمیٹی نے سینئر سیاستدان مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں اور انہوں نے تنازعات کو طے کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کی بھی حامی بھری ہے۔ کمیٹی نے مولانا فضل



