65.6 F
Pakistan
Wednesday, October 7, 2026
HomeCrime7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد...

7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق

اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کے حماس حملوں کی تیسری برسی کے موقع پر غزہ میں نئے فضائی حملے کیے، جن کے نتیجے میں فلسطینی حکام کے مطابق کم از کم 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غزہ سٹی کے الشفا اسپتال نے تصدیق کی کہ رات گئے اسرائیلی حملے میں 2 افراد جان سے گئے۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments