اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کے حماس حملوں کی تیسری برسی کے موقع پر غزہ میں نئے فضائی حملے کیے، جن کے نتیجے میں فلسطینی حکام کے مطابق کم از کم 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غزہ سٹی کے الشفا اسپتال نے تصدیق کی کہ رات گئے اسرائیلی حملے میں 2 افراد جان سے گئے۔