ریاض: سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے شہریوں اور تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی باغی مقدس مقامات مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ابہا، خمیس مشیط، جازان، نجران، طائف اور ینبع حوثی باغیوں کے حملوں کا نشانہ



