امرتا پریتم نے بے مثال ادب تخلیق کیا۔ کئی ادبی ایوارڈ اپنے نام کیے اور پنجابی زبان کی مقبول شاعرہ اور ادیب کے طور پر نام و مقام پایا۔ اپنے طویل ادبی سفر میں امرتا پریتم نے شاعری، ناول اور نثری نگارشات کے متعدد مجموعے یادگار چھوڑے۔ ان کی بیشتر کتابوں کا انگریزی سمیت کئی



