بھارت کے خلاف ایشینز گیمز کے فائنل میں نوجوان حسن نواز کی شاندار بیٹنگ کو سابق اور موجودہ کھلاڑیوں کی جانب سے بھرپور سراہا جارہا ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی، محمد یوسف اور محمد حفیظ نے حسن نواز کی بھارت کے خلاف مزاحمت اور آخر تک ڈٹے رہنے کی تعریف کی ہے۔ تاہم سابق کپتان



