اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کی سیاسی پالیسیوں اور خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اپنی دوغلی پالیسی ترک کرنے پر تیار نہیں اور یوٹرن لینے پر فخر کرتے ہیں۔