لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)راوی کپ اے ٹی ایف ایشین جونیئر ٹور انڈر 12 فائنل میں محمد ایان اور محمد ابراہیم حسین گل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بوائز انڈر 12 ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔