مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ایک بار پھر یہ بحث جاری ہے کہ یہ مستقبل میں انسانیت کے لئے خطرہ بن سکتی ہے جبکہ انہی خدشات کی بازگشت میں ایک ایسی غیر معمولی حقیقت بھی سامنے آئی ہے جس میں یہی ٹیکنالوجی ایک انسانی جان کے ممکنہ تحفظ کا ذریعہ بنی ہے۔