کیا میری وہ اُمیدیں غلط ثابت ہو رہی ہیں جو میں نے پنجاب میں انتظامیہ، پولیس اور دیگر سرکاری محکموں میں خواتین افسروں کی تقرری کے حوالے سے باندھی تھیں او ریہ کہا تھا کہ اُن کے آنے سے گورننس میں بہتری آئے گی اور کرپشن بھی کم ہو جائے گی۔