روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی یوکرین تنازع ختم کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کے پاس باہمی طور پر قابلِ قبول حل تلاش کرنے کیلئے ’’بہت اچھے خیالات‘‘ ہیں۔ ماسکو میں والڈائی ڈسکشن کلب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ مودی روس



