زیارت(ڈیلی قدرت کوئٹہ) نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زیارت کے علاقے روست کچھ میں ایک باغ میں موجود تقریبا 70 کے قریب سیب کے پھل دار درخت کاٹ دیے۔واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، جبکہ باغ مالکان اور مقامی افراد نے درختوں کی کٹائی پر افسوس …



