لندن (1 اکتوبر 2026): برطانیہ کی جیلوں سے سیکڑوں قیدیوں کی قبل از وقت رہائی شروع کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیلوں میں گنجائش ختم ہونے کے خدشے پر قیدیوں کیلیے نئی رہائی اسکیم نافذ کر دی گئی، پہلے مرحلے میں 700 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، اسکیم کے تحت مجموعی



