اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ 4 اکتوبر کے احتجاج کو روکنے کے لیے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے درمیان ’آف دی ریکارڈ‘مذاکرات جاری ہیں، تاہم ناکامی کی صورت میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا آپشن بھی زیرِ غور ہے۔ …



