امریکا میں عدالت سے سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 مرتبہ موت کو چکما دے دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں قیدی خاتون دوبار موت کے منہ سے بچ نکلی ہے، ریاست ٹینیسی میں سزائے موت پانے والی کرسٹا پائیک کو زہریلا انجیکشن دے کر مارنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ پائیک



