اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر میں مقدمات کی ای فائلنگ کے نفاذ کی حکمت عملی اور یکساں ڈیجیٹل فائلنگ کے لیے مجوزہ معیاری ٹیمپلیٹس کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی جسٹس محمد علی …



