پشاور (آن لائن) پشاور میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے جانے والی غلیلوں کی کھیپ پکڑی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 23 ستمبر کو پشاور میں لانگ مارچ کے لیے جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا۔ The post لانگ مارچ کے لیے غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی! appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



