چیف جسٹس بلوچستان اور پولیس حکام سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف فوری اور سخت کریک ڈاؤن کا مطالبہ کوئٹہ (ڈیلی قدرت) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر نے سر اٹھا لیا ہے‘ منشیات کے کھلے عام استعمال سے نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر. ..



