کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |24 ستمبر 2026)—روات کلر سیداں روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ اس کے دیگر دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے،کلرسیداں کے گاؤں اراضی خاص سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ حامد ضیا اپنے ساتھیوں مبین اور حیدر علی کے ہمراہ. ..



